UHS MERIT LIST MBBS BDS 2017





ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
بدھ، 29نومبر 2017

لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی میرٹ لسٹ جاری کردی۔
لاہور، ایم بی بی ایس کے لیے کم سے کم میرٹ89.0364فیصد جبکہ بی ڈی ایس کیلئے میرٹ88.9273فیصد رہا۔



لاہور، سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کا میرٹ درج ذیل رہا:
ایم بی بی ایس اوپن میرٹ
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور 92.5455 فیصد
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور 91.4403 فیصد
سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور 90.941فیصد
شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور


90.6455 فیصد
امیر الدین میڈیکل کالج لاہور 90.1636 فیصد
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور 90.0948فیصد
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان 90.0636فیصد
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی راولپنڈی 89.7364 فیصد



فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد 89.7273 فیصد
گوجرانوالہ میڈیکل کالج گوجرانوالہ 89.5727 فیصد
قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور 89.4000 فیصد



سرگودھا میڈیکل کالج سرگودھا 89.3398 فیصد
خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ 89.2788 فیصد
ساہیوال میڈیکل کالج ساہیوال 89.2316 فیصد



نواز شریف میڈیکل کالج گجرات89.2091 فیصد
 شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان89.1091 فیصد
غازی خان میڈیکل کالج ڈیرہ غازی خان89.0364 فیصد
بی ڈی ایس اوپن میرٹ
ڈی مونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور 89.000فیصد



ڈینٹل سیکشن پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد88.9364فیصد
نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان88.9273فیصد
   ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور




Post a Comment

Previous Post Next Post